پینٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پینٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ محمد احمد ظہیر قصور الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! لباس کے سلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان {مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَہُوَ مِنْہُمْ}1 [جو کسی قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی سے ہو گا] کو ہمیشہ ملحوظ رکھنا چاہیے اگر پینٹ میں کسی غیر مسلم قوم کی نقالی ہے تو اس سے احتراز برتنا ہو گا ۔ ۱۲/۷/۱۴۱۲ہـ 1 [رواہ احمد وابو داؤد۔ مشکوٰۃ۔ کتاب اللباس۔ الفصل الثانی۔] قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 506 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |