Maktaba Wahhabi

1667 - 2029
بیع سلم سونا چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بیع سلم سونا چاندی میں جائز ہے  یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بیع سلم میں دام پہلے دے کر چیز بیچی جاتی ہے۔اور سونے چاندی میں ایسا کرنا جائز نہیں کیو نکہ وہ بیع صرف ہے۔بیع صرف  میں دست بدست لیا جاتا ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 441)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 89 محدث فتویٰ
Flag Counter