Maktaba Wahhabi

709 - 2029
کیا عورت میک اپ کر سکتی ہے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورت میک اپ کر سکتی ہے ؟                   عباس الٰہی ظہیر  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! عورت اپنے خاوند کے لیے ایسا کر سکتی ہے مسجد یا بازار یا کہیں جانے کے لیے ایسا کرنا درست نہیں۔    ۲۳/۷/۱۴۱۴ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512
Flag Counter