Maktaba Wahhabi

1732 - 2029
ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ... رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی تو میعاد گزرنے کے بعد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بیع الوفاء ہے۔تو جائز ہے۔اگر بیع بالوفا نہیں تو جائز نہیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 147)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 121 محدث فتویٰ
Flag Counter