Maktaba Wahhabi

1784 - 2029
کسی کو روپیہ دینا اس شرط پر کہ تمھیں فلاں وقت میں غلہ لوں گا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص کسی کو روپیہ دیتا ہے اس شرط پر کہ تمہیں فلاں وقت میں غلہ لوں گا۔  اس وقت جو بھاو ہوگا اس بھاؤ سے پانچ سیر یا دس سیر زیادہ لوں گا  یہ حلال ہے یاحرام ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ صورت ناجائزہے بھاؤمقرر کرے بازاری بھاؤ سےواقع میں کم ہو یا زیادہ تو  جائز ہے۔(فتاوی ثنایئہ جدل 2 ص 141(     فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 204 محدث فتویٰ
Flag Counter