مور حلال ہے یا حرام؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مور حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مور حلال ہے کیونکہ پنجہ دار پنجہ سے پکڑ کرکھانےوالا نہیں ہے جس کی ممانعت آتی ہے۔ فتاوی علمائے حدیث جلد 10 ص 49 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |