خواب میں کیچڑ دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میری منگیتر نے خواب میں دیکھا کہ وہ میری بہن کے ساتھ بیٹھی ہے اور انکے کپڑوں کو کیچڑ لگا ہوا ہے ، گھر میں بھی ہر طرف کیچڑ پھیلا ہواہے۔ ازراہ کرم تعبیر عنایت کی جائے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کسی ماہر معبر سے رابطہ کیا جائے ،کیونکہ خوابوں کی تعبیر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |