Maktaba Wahhabi

744 - 2029
ریشمی کپڑوں میں مرد کی نماز السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ریشمی کپڑا پہن کر نمازپڑھنے سے مرد کی نمازہوتی ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ریشمی کپڑا مرد کے حق میں حرام ہے۔ اس لئے اس کے ساتھ نماز جائز  نہیں۔ (8۔ 15 رمضان 35ہجری) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 01 ص 431
Flag Counter