سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور زراعت کی پیداوار جائز یا نہیں ؟ اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ و خیرات و غیرہ کرنے سے ثواب ہو گا یا نہیں ؟ ازروئے قرآن و حدیث کیا ثابت ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سود حرام ہے جو خریدا جائے گا وہ بھی حرام ہو گا ، اللہ اعلم (۱۴مئی ۱۹۲۰ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 469 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |