Maktaba Wahhabi

1168 - 2029
شراب بچنے کے لئے مکان کرایہ پر دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ شراب بیچنے والے کو اسی کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟ ،  (سائل مذکور )  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے مکان کرایہ پر دینے والا میں نہیں لیکن معین اور مجیز ہے اس  لئے مکان دینا جائز نہیں ، وَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَی ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَ‌ٰنِ. (۴دسمبر ۱۹۳۱ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 436
Flag Counter