کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا اگر مجبور ہے تو وہ بحالت اضطراری مردہ خور کے حکم میں ہے۔ بلیک کرنے والا گنہگار ہے۔واللہ اعلم (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 96 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |