Maktaba Wahhabi

547 - 2029
سگریٹ اور تمباکو کے استعمال اور خرید و فروخت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سگریٹ اور تمباکو کے استعمال اور خرید و فروخت کے بارے تفصیل سے وضاحت کریں۔ (محمد ارشد (  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ـکُلُّ  مُسْکِرٍ حَرَامٌ 4ہر نشہ لانے والا حرام ہے۔‘‘]اورصحیح مسلم میں ہے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کُلُّ  مُسْکِرٍ خَمْرٌ)) 5 ہر نشہ لانے والا خمر ہے۔‘‘]اور صحیح بخاری صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خمر میں خریدو فروخت تجارت کو حرام قرار دیا ہے۔ واللہ اعلم 4 بخاری،کتاب المغازی،باب بعث ابی موسی و معاذ الی الیمن قبل حجۃ الوداع۔ مسلم،کتاب الاشربۃ،باب بیان ان کل مسکر خمر و ان کل خمر حرام۔ 5 بخاری،کتاب البیوع،باب تحریم التجارۃ فی الخمر۔ 6 مسلم،کتاب الاشربۃ،باب بیان ان کل مسکر خمر و ان کل خمر حرام۔      7  مشکوٰۃ،کتاب البیوع،باب الربا،الفصل الثالث۔   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 669
Flag Counter