(531) داڑھی کو رنگنے والی کالی مہندی کا استعمال السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ داڑھی کو رنگنے والی کا لی مہندی وغیرہ لگا نا جا ئز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خالص سیاہ رنگ سے پر ہیز ضروری ہے ابو قحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا ۔ «منتقی الاخبار باب تفسیر الشیب بالحناء والکتم ونہوہما وکراہیة السواد» ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص818 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |