Maktaba Wahhabi

240 - 2029
تہذیب مصافحہ کرنے کا طریقہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے شخص کے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ دے۔علاوہ ازیں مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا مسنون عمل ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی  فتوی کمیٹی
Flag Counter