| ٭ یقینا رحمت سے نوازے جاؤ گے۔ اور پھر………! ٭ دنیا میں عزت اور افتخار پاؤ گے ، ٭ آخرت میں نعمتوں بھری جنت میں داخل ہو گے۔ پس اے عقل و خرد رکھنے والو! گوش و ہوش رکھنے والو! بصارت اور بصیرت رکھنے والو! ٭ سر جوڑ کر بیٹھو اور بتاؤ………! ٭ دنیا میں ذلت اور رسوائی اچھی ہے یا عزت اور افتخار اچھا ہے؟ ٭ آخرت میں شعلے اگلتی جہنم اچھی ہے یا نعمتوں بھری جنت اچھی ہے؟ وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ |
| Book Name | فضائل قرآن مجید |
| Writer | محمد اقبال کیلانی |
| Publisher | حدیث پبلی کیشنز، لاہور |
| Publish Year | 1426 ھ |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 260 |
| Introduction |