Maktaba Wahhabi

247 - 2029
(515) اہل شر اور خیر کے لیے میدان کھول دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا آزادی رائے کے یہ معنی ہیں کہ اہل خیر اور اہل شر  دونوں کے لیے میدان کھول  دیاجائے اور ہر ایک معاشرے میں اپنا اپنا ڈھول پیٹ لے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ بات باطل ہے'اسلام میں اس کی کوئی  گنجائش نہیں کیونکہ واجب یہ ہے کہ  باطل کو روکاجائے اور صرف حق کی اجازت دی جائے اور کسی ایسے شخص کو اجازت نہ دی جائے'جو اشتراکیت  یابت پرستی ہازنا جوا وغیرہ کی بالواسطہ یا بلاواسطہ دعوت دے'ایسا کرنے والے کو منع کیاجائے گا اور ادب سلھایاجائے گا کیونکہ یہ حرام  باحیت ہے ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص391
Flag Counter