(523) غسل نہ کرنے کی صورت میں قرآن کی تلاوت کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی پر غسل واجب ہواور اس نے غسل نہ کیا ہو یا غسل نہ کر سکے تو کیا ایسے اس کی نماز ہو جا ئے گی نیز غسل واجب ہو نے کی صورت میں قرآن کی تلا وت کرسکتا ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلا غسل نماز نہیں ہو گی ہاں البتہ جنگل میں اگر پانی میسر نہ آئے تو تیمم کر کے نماز پڑھی جا سکتی ہے بلا غسل قرآن کی تلاوت سے اجتنا ب کرنا چاہیے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص809 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |