Maktaba Wahhabi

1817 - 2029
سود وصول کرنے کے لئے مدد کرنا کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سودی معاملات میں سود خوار سے سود وصول ہونے کے لئے مدد کرنا کیسا ہے؟  جبکہ دونوں مسلمان ہوں ، اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے تو مستحق ثواب ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جو کام گناہ ہے اس میں مدد کرنا بھی گنا ہ ہے سود چھوڑدینے کا مشورہ دینے والے کو ثواب ہے ،  (۱۷دسمبر۱۹۱۵ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 439 محدث فتویٰ
Flag Counter