Maktaba Wahhabi

1819 - 2029
بینک کا منافع السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بینک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے ، سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے ، اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں بغیر بینک کے ہمارا کا روبار نہیں چل سکتا ایسی  صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟   )عاجز محمد اسمٰعیل (  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! غریب غرباء کو یا قومی کاموں میں دے دیا کریں ۔  (۲۲مارچ۱۳۹۳ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 450 محدث فتویٰ
Flag Counter