Maktaba Wahhabi

1301 - 2029
حجم کا داڑھی مونڈنے کا شرعی حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک حجام سر مونڈنے کاکام کرتاہے۔جس میں اسے ڈاڑھی بھی مونڈنا پڑتی ہے۔پہلے تو مونڈتا تھا اب اس کو اس کام سے نفرت ہوگئی ہے۔اب وہ کیاکرے ڈاڑھی مونڈے یانہ مونڈے۔تو کھائے کیا؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ڈاڑھی مونڈانا اور مونڈنا دونوں گناہ ہیں۔اللہ سے ڈر کر یہ کام چھوڑے گا تو اللہ اسے اور طرح سے رزق دے گا۔ (٢٥ جون سنہ١٩٣٠ (فتاویٰ ثنائیہ جلدثانی صفحہ نمبرز ٤٣١۔٤٣٢( فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 56
Flag Counter