(226) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویریں بنانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ شادی کے مو قع پر میا ں بیو ی کی تصویریں بنا نا جا ئز ہے یا نہیں الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! تصویریں لینا حرا م ہے (علاوہ ازیں موجودہ دور میں ان تصاویر کو بطور یادگار یا بیٹھکوں اور گھروں میں بطور ڈیکوریشن پیس جو آوایزاں کیا جاتا ہے۔ بے غیرتی اور بے شرمی ہے جو کسی بھی غیور مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔(عبد الشکور مدنی عفااللہ عنہ) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص542 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |