Maktaba Wahhabi

896 - 2029
(513) تصویر بنوانا گناہ ہے..؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا تصویر بنانے والا اور بنوانے والا دونوں گنہگار ہوتے ہیں یا صرف  تصویر بنانے  والاہی گنہگار ہوتا ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر تصویر کا شرعی جواز نہ ہو تو دونوں ہی گنہگار  ہوں گے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص391
Flag Counter