Maktaba Wahhabi

763 - 2029
ٹسر خالص اور ریشم آمیختہ مردوں کےلئے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹسر خالص اور ریشم آمیختہ مردوں کےلئے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ٹسر ریشم نہیں بلکہ اس کے کیڑے الگ ہیں۔  اس لئے جائز ہے ریشم آمیختہ بھی مردوں کو جائز ہے۔ (2 ذی قعدہ 39ہجری)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 130
Flag Counter