(381) بینک کے سود کا مصرف السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بینک میں رکھی گئی رقم پروصول شدہ سودی رقم کا مصرف کیا ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سودی رقم مباح امور میں استعمال نہیں کرنی چاہیے ہاں البتہ کسی پر ظلم کی چٹی ہویا کسی نے سودی رقم دینی ہے تو اسے دے دی جا ئے تا کہ حرا م مال حرام راستے جائے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص686 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |