Maktaba Wahhabi

1159 - 2029
بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بیع سلم جائز ہے یا نہیں بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بیع مسلم میں طبیع ، وقت ، قیمت اور جگہ مقرر ہوتی ہے قیمت دی جاتی ہے اور مبیع وقت مقررہ پر لی جاتی ہے یہ اب بھی جائز ہے،  (۱۴جمادی الثانی ۳۵ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 432
Flag Counter