Maktaba Wahhabi

1161 - 2029
سبزی کی اوہار بیع کے بارے میں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بعض دوکاندار سبزی وغیرہ لوگوں کو اس شرط پر دیتے ہیں کہ فصل کے موقع پر بحساب سبزی یعنی سبزی اتنی ہی گندم لیتے ہیں کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ بیع ممنوعہ بیعوں سے نہیں ہے  واللہ اعلم.،  (اہلحدیث امرتسر ۲۸جون ۲۰ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 432
Flag Counter