Maktaba Wahhabi

1638 - 2029
پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پتنگ بازی فی نفسہ لہو و لعب ہے۔اس کی تجارت بھی اسی حکم میں ہے۔ اللہ اعلم (فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٣)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 61 محدث فتویٰ
Flag Counter