Maktaba Wahhabi

1324 - 2029
عقیدہ پررشوت کےاثرات السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک مسلمان کےعقیدہ پررشوت کےکیااثرات پڑتےہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رشوت اوردیگرگناہ ایمان کوکمزورکردیتےہیں،اللہ تعالیٰ کوناراض کردیتےہیں،ان کےارکاب سےانسان پرشیطان مسلط ہوجاتاہےجوانسان سےگناہوں کاارتکاب کرواتاہے،لہٰذا ہرمسلمان مردوعورت پریہ واجب ہےکہ رشوت اوردیگرتمام گناہوں سےبچے،اگرممکن ہوتوجس سےرشوت لی تھی اسےواپس کرےاوراگراسےواپس کرناممکن نہ ہوتواسےاس کی طرف سےفقراءپرصدقہ کردےاوراللہ تعالیٰ کےہاں سچی توبہ کرےتاکہ اللہ تعالیٰ اس کےگناہ کومعاف فرمادے۔     مقالات وفتاویٰ ابن باز صفحہ 329 محدث فتویٰ
Flag Counter