Maktaba Wahhabi

1649 - 2029
۔رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بدکارعورت کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خاکسار کی ناقص تحقیق میں بدکارعورت کا مال جو زنا سے پیدا کیا ہے۔بعد توبہ کے پاک نہیں ہوتا۔ (فتاویٰ ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 219)  فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 77 محدث فتویٰ
Flag Counter