Maktaba Wahhabi

1150 - 2029
تجارت میں نفع مقرر کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے  دوسرے کو تجارت کے لئے روپے دے کر ۳ہفتہ وار فائدے میں لینا مقرر کیا یہ سود ہے یا نہ ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مقرر کرنا سود ہے نفع و نقصان میں شریک ہونا جائز ہے،  (۱۲اپریل ۳۴ء؁‌) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 429 محدث فتویٰ
Flag Counter