Maktaba Wahhabi

10 - 2029
کیا جمہوریت کفر ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ہمارے کچھ بھائی کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت کے ذریعے اسلام لائیں گے اور کچھ کفر کہتے ہیں آپ اس کی وضاحت فرمائیں۔ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جس جمہوریت سے قرآن مجید کی کسی آیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ثابتہ سے کسی حدیث کا ردّ ہو وہ جمہوریت کفر ہے۔ فتاوی احکام ومسائل کتاب العقائد ج 2 ص 137
Flag Counter