Maktaba Wahhabi

459 - 2029
شوہر کے بھانجے سے پردہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیاعورت کواپنے شوہر کے بھانجے سے بھی پردہ کرنے کا حکم ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جی ہاں ،عورت اپنے شوہر کے بھانجے سے بھی پردہ کرے گی ،کیونکہ وہ شوہر کا بھانجا ہے ،اس عورت کا بھانجا نہیں ہے۔اور اس کے لئے ایک اجنبی شخص کی حیثیت رکھتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter