Maktaba Wahhabi

897 - 2029
(514) میک اپ کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹیلی ویژن  پر آنے کے لیے  مردوں کے لیے میک اپ  بھی  ایک ضرورت بن گیا ہے 'کیا یہ جائز  ہے یا  نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر چہرے  سے زائل  کرنے کے بعد بھی یہ جسم  کے لیے نقصان دہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر  یہ چہرے  کے لیے نقصان دہ  ہو اور  دھونے  کے بعد بھی اس کا اثر باقی  رہے  تو  پھر جائز نہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص391
Flag Counter