کیا عورتیں اپنے بال کٹا سکتی ہیں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورتیں اپنے بال کٹا سکتی ہیں بالغ یا نابالغ کی صورت میں کیا دلیل ہے ؟ حافظ محمد عارف قریشی سرگودھا الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حج یا عمرہ کے علاوہ بالغ عورت کے بال کٹانے کا کوئی ثبوت نہیں ۔ ۸/۷/۱۴۱۶ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 526 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |