Maktaba Wahhabi

1123 - 2029
مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمپنی بنانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعاًجائز ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کمپنی کے اُصول شرعاً صحیح ہوں ، تو کوئی حرج نہیں ، انحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک شخص کے حق میں نفع کی دعا کی تھی لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے،  اآج کل اسی کو کمپنی کہتے ہیں ،  (۲۵مارچ۳۸ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 402 محدث فتویٰ
Flag Counter