Maktaba Wahhabi

1956 - 2029
(389) محکمہ انکم ٹیکس میں نوکری کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا محکمہ انکم ٹیکس میں نو کری کرنا جائز ہے اور جو سہولتیں حاصل ہیں ان سے استفادہ جائز ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! انکم ٹیکس کی کمائی محل نظر ہے لہذا محکمہ  ہذا میں ملا زمت  اختیار کرنا بھی مشکوک ہے حدیث میں ہے۔ «دع ما یریبک الی ما لا یریبک» ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص694 محدث فتویٰ
Flag Counter