Maktaba Wahhabi

561 - 2029
انگریزی بسکٹ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انگریزی بسکٹ کھا سکتے ہیں یا نہیں۔  کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس میں خنزیر  کی چربی ہوتی ہے کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر خنزیر کی چربی کا یقین ہوجائے تو نہ کھائے۔ محض شک سے ترک نہ کرے۔ (24جون 32)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 90
Flag Counter