کیا عورت سر کے بال کاٹ سکتی ہے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورت سر کے بال کاٹ سکتی ہے ؟ عباس الٰہی ظہیر الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حالت اختیار میں عورت کا احرام کھولتے وقت سر کے بال کٹانا ثابت ہے اس کے علاوہ ثابت نہیں۔ ۲۳/۷/۱۴۱۴ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 525 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |