Maktaba Wahhabi

678 - 2029
مردانہ لباس قمیض کو جو کف اور کالر لگائے جاتے ہیں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مردانہ لباس قمیض کو جو کف اور کالر لگائے جاتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نہیں لگانے چاہییں۔ کیونکہ اس سے غیر مسلموں سے مشابہت ہوتی ہے؟    )محمد یونس شاکر(  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کالر میں یہ بات درست ہے۔ 1 لَیْسَ مِنَّا مَنْ تَشَبَّہَ بِغَیْرِنَا ۔’’ وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے غیر (غیرمسلموں) سے مشابہت اختیار کرتا ہے۔ ‘‘مَنْ تَشَبَّۃَ بِقَوْمٍ فَھُوَ مِنْھُمْ ۔ 2 ’’ جو کسی قوم سے مشابہت کرتا ہے ، وہ ان ہی سے ہے۔ ‘‘ ]     ۶، ۱، ۱۴۲۴ھ  1 ترمذی، ابواب الاستئذان، باب فی کراہیۃ اشارۃ الید فی السلام سلسلۃ الصحیحۃ۔۲۱۹۴ 2 ابو داؤد،کتاب اللباس،باب فی لبس الشھرۃ۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 764
Flag Counter