Maktaba Wahhabi

766 - 2029
کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں۔ ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے حدیث شریف میں آیا ہے۔ اما الفضۃ فالعبوا بھا(6فروری 1931ء) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 141
Flag Counter