بیع الوفا بالعنی الثانی کا دفعیہ کیا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بیع الوفا بالعنی الثانی جس کی حرمت متفق علیہ حدیث سے نہی عن بیع وشرط سے شبہ ہوتا ہے۔ اس کا دفعیہ کیا ہے۔ (قمر الحسن ٹانڈہ فیض آباد) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بیع الوفا شافعیہ اور اہلحدیث کے نذدیک رہن بالقبض ہے یعنی ناجائز اس لئے نہی عن بیع وشرط اس کےمعارض نہیں بلکہ موئد ہے۔ (8زی الحجہ 42ہجری) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 366 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |