Maktaba Wahhabi

1295 - 2029
اپنا حق لینے کے لیے رشوت دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بعض اوقات ہمیں اپنا حق لینے کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!  رشوت بہرحال رشوت ہے البتہ اپنا حق وصول کرنے کے لیے مال دینا مال دے کر ظلم کروانے یامال لے کر ظلم کرنے والی رشوت میں شامل نہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393
Flag Counter