Maktaba Wahhabi

536 - 2029
مارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر..الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ہمارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر رکھ لیتے ہیں اور بعد میں چڑیوں کو ڈال دیتے ہیں یا کسی فقیر کو دے دیتے ہیں ، کیا یہ درست ہے یا پھر لینے سے انکار کر دیں؟  (ماسٹر عبدالرؤف)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اس طرح آپ لینے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔                            ۹،۱۲،۱۴۲۳ھ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 662
Flag Counter