Maktaba Wahhabi

1492 - 2029
(228) رشوت خور کے گھر سے دعوت کھانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جو لو گ  واضح طو ر پر رشوت  لیتے ہیں  کیا ان  کے گھر سے دعوت  کھا ئی  جا سکتی ہے  کہ نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رشوت  خو ر  کی دعوت  قبو ل  کر نے  سے احتراز  کر نا  چا ہیے  یہ بھی "نہی  عن المنکر " کی ایک شکل  ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص545
Flag Counter