قرض کی ادائیگی پر زیادہ مال دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی نے قرضہ دیا اس کی رضا مندی پر ذیادہ لیا یا قرضہ لینے والے شخص نے زیادہ دیا تو لینا کیسا ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قرضہ بغیر مقرر کرنے کے از خود ذیادہ دےدے تو لینا جائز ہے حدیث میں ایسا آیاہے ، فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 425 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |