Maktaba Wahhabi

138 - 2029
(520) زیرِ ناب بال چالیس دن کے اندر کٹوائے جائیں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ زیر ناف بال اگر کو ئی چالیس دن کے اندرنہ  اتار سکے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کوتاہی پر اللہ رب العزت کی بارگا ہ میں معا فی کی درخواست ضرور کرنی چاہیے اس کے علا وہ کو ئی کفا رہ نہیں ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص809
Flag Counter