Maktaba Wahhabi

1639 - 2029
مسلمان شخص نے ہندو منشی کو ملازم رکھا کہ ...الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص مسلمان ہے اور اس نے منشی ہندو رکھا ہے ملازم کے تم روپیہ سود پر دے کہ سودد یو اور وہ شخص اپنے آپ کو مستثنی رکھتا ہے۔بروئے شریعت کیاحکم ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کسی ناجائز کام پر ملازم رکھنے سے نہیں بچ سکے گا۔کام تو اسی کا ہے۔یہ محض فریب ہے۔خدا،نیات پر مطلع ہے۔ )فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٣(   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 61 محدث فتویٰ
Flag Counter