Maktaba Wahhabi

165 - 260
(10) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْوَاقِعَۃِ سورہ واقعہ کی فضیلت مسئلہ 160: سورہ واقعہ میں بیان کئے گئے قیامت کے ہولناک واقعات آخرت کی فکر پیدا کرتے ہیں۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 151کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔ ٭٭٭ (11) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْجُمُعَۃِ سورہ جمعہ کی فضیلت مسئلہ 161: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورہ الجمعہ اور سورہ المنافقون کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر168 کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔ ٭٭٭ (12) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْمُنَافِقُوْنَ سورہ منافقون کی فضیلت مسئلہ 162: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورہ الجمعہ اور سورہ المنافقون تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر168کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔ ٭٭٭
Flag Counter