Maktaba Wahhabi

756 - 2029
سر پر کروپ انگریزی بال رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سر پر کروپ انگریزی بال رکھنا جائز ہے یا نہیں (سی اے از پال گھاٹ)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! انگریزی بال رکھنے خلاف سنت ہیں۔ اس لئے جائز نہیں ہیں۔ واللہ اعلم (اہلحدیث ج24 ص44) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 78
Flag Counter