Maktaba Wahhabi

1157 - 2029
ایک عقد میں دو عقد السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اسامی جس نے چار روپیہ من کے حساب سے لاؤں کپاس لگایا تھا اس کے پاس کپاس ہےنہ روپیہ اس صورت میں بازاری نرخ سے جو سات یا آٹھ روپیہ ہوتے ہیں اس کی کپا س دو من سال آیندہ لینے کا اقرار نامہ لے لیا جائے تو جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ایک عقد میں دو عقد کرنے منع ہیں ایک عقد کا فیصلہ پہلے کر لیا جائے مبلغ وصول ہو یا اصل رقم اس کے بعد دوسرا عقد کیا جائے،  (۱۶جمادی الثانی ۳۱ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 431
Flag Counter